In order to apply
for Fresh New Seaman Service
Book SSB from Pakistan,
you need to complete some documents. There is a list of documents you have to
prepare and submit to Mercantile marine department Pakistan. These documents
are required for attend the examination which is the first step of making new
SSB. The very basic step of documentation is document attestation from the
board. You must verify and attest the matric's marksheet and certificate from
matric board office. The process of attestation is very easy.
Verification of Matric Marksheet
The procedure of verification
of matric marksheet is very simple. I recommend you to note these steps, and do
verification by your own, (do not contact any agent for verification). You must
have these documents,
- Your original CNIC and
it's copy. (Copies of Father's and Mother's CNIC as well).
- Original Matric
Marksheet and it's 2 copies.
For the verification,
Follow these steps,
- Go to Matric board
office Karachi, Nazimabad Karachi. Enter to the "main building"
"A" Block. There are 3 or 4 windows, go to any window and ask for
"marksheet verification form". It's FREE.
- Fill the form, attached
CNIC copies. Tell him you need in normal days, they will write fee in your
application form.
- Go to cash counter now,
pay fee there.
- You have to pay Rs: 300
for normal, and Rs: 600 for urgent. Now after payment, go again to the same
window, and submit your form and documents.
- He will give you
delivery date. Go to the same window on that date, and collect your matric
verified marksheet.
Verification of Matric Certificate
Procedure of verification
of matric certificate from Karachi board office is also very easy. In order to
verify matric certificate from matric board office Karachi, follow these steps.
- Go to matric board
office Nazimabad Karachi.
- Enter to "B
building" room number 22.
- Get Certificate
verification form. It's FREE.
- Complete the form,
attach CNIC copy, 02 photocopies of matric certificate (from both sides).
- He will write fee on the
application form. Go to cash counter and pay fee.
- After payment, come back
to the same room 22, submit form there.
- You can receive your
verified certificate from the same room 22.
For normal service, Rs:
400 and for urgent Rs: 600.
تو دوستو آج ہم بات کرتے
ہیں کہ ہماری سیمین سروس بک بنانے کے لئے اور نوکری کرنے کے لئے جو ڈاکومنٹس ہمیں
ضرورت ہوتے ہیں اور ڈاکومنٹس گورنمنٹ سے بنانے کے لیے ہمیں اپنی میٹرک کی مارک شیٹ
اور سرٹیفکیٹ کو ویریفائیڈ کرانا پڑتا ہے میٹرک بورڈ آفس سے اب اگر آپ کراچی سے
ہوں اور آپ نے اپنی میٹرک کی مارک شیٹ روف کو گیا کروانا ہے تو میں آپ کو یہاں
تفصیل سے بتاتا ہوں کے آپ کی کتنی فیس لگے گی اور کتنا خرچہ ایگا اور کہاں سے آپ
اپنی ویریفکیشن کروا سکتے ہو.
میٹرک کی مارک شیٹ کو ویریفیکیشن
تو دوستو میٹرک کی مارک
شیٹ کو ویریفیکیشن کروانے کے لیے اپنے سب سے پہلے کراچی میں ناظم آباد میں موجود
کراچی کا بورڈ آفس میٹرک کا وہاں پر پہنچنے وہاں پر دروازے سے اندر داخل ہوتے وقت
سامنے مین بلڈنگ ہے اور اس کا بلاک اے ہے مین بلڈنگ میں جہاں پر کیش کاونٹر ہے
وہاں کیش کاونٹر کی بیک سائیڈ پر پیچھے کی طرف ونڈو نمبرسکس ہوگی اس ونڈو نمبرسکس
پر آپ نے پہنچ جانا ہے وہاں سے آپ نے ایک ویریفکیشن کا فارم لینا ہے جو کہ مفت میں
آپ کو دیا جائے گا آپ نے اس کے ساتھ اپنی ماں کی شیٹ کی فوٹو کو بھی اور اپنے
شناختی کارڈ کی ایک کاپی اٹیچ کرنی ہے, فیس ہے چھے سو روپے اور اسی طرح نارمل فیس
300روپے تو اپنے اپنے حساب سے اس کو بتانا ہے کہ میں نے ضروری جلدی کروانا ہے یا
آرام سے نارمل دنوں میں جانا ہے جلدی ایک ہفتے میں مل جاتا ہے نارمل دنوں میں آپ
کو پندرہ دن لگ جاتے ہیں لیکن دس دن بعد اگر آپ جائیں گے تو وہ ویریفیکیشن ہوا
ہوگا تو میں آپ کو کس کروں گا کہ آپ نارمل ہی کروا لیں وہاں سے وہ فیس لکھ کر دے
گا آپ نے واپس اسی بلاک ایم جو کیش کاونٹر ہے وہاں پر آنا ہے اپنی فیس جمع کرانی
ہے اور فیس کی رسید لے کر دوبارہ اسی ونڈو نمبر65 جانا ہے اور وہاں پر فارم کو جمع
کروا دینا ہے وہ آپ کو ڈیڑھ دے دے گا آپ اس تاریخ پر جائیں اور وہیں سے وہ رسیو کر
لیں.
سرٹیفیکیٹ ویریفیکیشن
تو دوستو میٹرک کا سرٹیفیکیٹ
ویریفیکیشن کروانے کے لیے آپ کراچی بورڈ آفس میں جیسے ہی انٹر ہوں گے اندر داخل
ہوں گے دروازے کے سامنے سیدھے ہاتھ کی طرف آپ کو بلاگ بھی دوسری بلڈنگ نظر آئے گی
اس بلڈنگ میں جاتے ہیں آپ نے 22نمبر کمرے میں جانا ہے 22نمبر کمرے اپنے سرٹیفکیٹ
ویریفیکیشن فارم لینا ہے جو کہ مفت میں آپ کو دیا جائے گا اس فارم کو فل کرنا ہے
اس کے ساتھ اپنے میٹرک کے سرٹیفکیٹ کی دو فوٹو کاپی اور ایک شناختی کارڈ کی کاپی
کو اٹیچ کرنا ہے یاد رہے کہ سرٹیفکیٹ کی فوٹوکاپی اپنے دونوں سائیڈ سے کروانی ہے
کیونکہ اس کی بیک سائیڈ پر بھینٹ چیزیں لکھی ہوتی ہیں تو آپ نے دونوں طرف سے وہ
کروانی ہے فوٹو کو بھی اور آپ نے فیس اوصاف سے جمع کرانی ہے کہ اگر آپ کو نارمل
چاہیے تو آپ دیں سویا 400 روپے فیس جمع کرانا اگر آپ 600 ساڑھے چھ سو روپے جمع
کروانا آپ نے اسے بتانا ہے اور وہ آپ کی صرف ایم کے اوپر فیس بک میں موجود ہے آپ
نے وہاں پر فیض میں آنا ہے اور وہاں پہ اس فارم کو جمع کروا دینا ہے آپ اپنی جس
زیڈ کو وہاں سے حاصل کرلی.
تو دوستو اس آرٹیکل میں
میں نے آپ کو بتایا کہ آپ کس طرح سے اپنی میٹرک کی سرٹیفکیٹس اور مارک شیٹ کو
ویریفائی کروا سکتے ہیں آپ نے مددگار ثابت ہو گا شیئر کریں.