A person works at ships known as a seaman, also known as a seafarer. We all know there are so many industries working at sea such as industries who find oil gas petrol in deep sea, cargo ship industries and so on. They work at ships all the time. There are so many technical persons work in ship to operate engines and everything. They all workers are seaman, or seafarer, or sailor.
A seafarer or a seaman says to a servant who works in a ship or in a ship that means in the sea. Now that does not mean that he is in the sea. Being in the middle of the sea is in the water, that means the boat or just what we call the ship, more cargo and luggage is transported from one country to another, so a lot of staff for that. Must have a technical staff who does all the work of cleaning, cooking or technical works etc.
Management Staff at Ship (Seaman)
Management staff is responsible to operate the ship. They are responsible, where to get cargo and where to drop cargo. The decide the next country, the next job etc. They control staff in the ship, their food, medical etc. everything.
Technical Staff at Ship (Seaman)
The technical staff are the staff who work in positions ranging from a helper to a chief engineer who do all the technical work because, as I mentioned earlier, whenever a ship is on the move, the ship is also a company. It also has mechanical work. It has to do all kinds of technical work for which the staff at the technical work are afraid of sufficient experience. We have the GP3 General Purpose staff to work in engines. Some people are like that. Which is required in every ship.
Read:
Other Staff at Ship (Seaman)
Third, there is a staff who have the responsibility of cooking food for other workers, who have the responsibility of doing the cleaning and so on, who have the responsibility of doing general work, which is exactly what the servants need in a company.
Pros & Cons of Becoming a Seaman
Just like every job has its advantages and disadvantages, and always a degree diploma holder who has studied hard or done a course thinks what I will do in what I will benefit from and What a loss.
So first of all, if we talk about profit, the benefit of being a seamen is that even if the first benefit is not so much education, you can still get a job at a good celebrity because it is an international job, which is Joe's Celery. It is always given by international sales as it is from all over Europe, etc. It is set in Europe and other regions where the sales are higher than in Europe and so we have the biggest advantage of this. You can earn good money.
Friends, as well as the disadvantages of this is the disadvantage is that because we have these limited jobs, we have a lot of people who are finding it difficult to find jobs and have to wait a lot to read. To find work that has a lot of agents who have to work around, have to pay some commissions and some have to pay, then some ships are not good, some are good.
But that does not mean that you will leave this field to understand that it is very difficult to get a job in it. If you do this kind of job then you will get it too you can do it does not mean you will not get the job at all.
So friends, this is all the information that is very important for the person who wants to do this job in this field.
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج ہم اس بات کو ڈسکس کریں گے کہ سی میل کی جاب کیا ہوتی ہے کون کون اس جواب کو کرسکتا ہے کون کون سی فیلڈ میں یہ جو بھی ہو سکتی ہے اور آپ کو کیا کیا چیزیں ریکارڈ ہوتی ہیں ضرورت ہوتی ہیں اس لئے.
ہم اس پر بھی بات کریں گے کہ آپ کو کیوں سیمن بننا چاہیے کیوں اسپیڈ کی جوب کرنی چاہئے اور کیوں نہیں کرنی چاہیے اس کے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصانات ہیں کیونکہ ہر چیز کے کچھ فائدے بھی ہوتا ہے اور نقصانات بھی ہوتے ہیں تو آج ہم اس بات کو تفصیل سے بحث کریں گے اس بات پر.
تو دوستو سب سے پہلے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ سیمین یا سی فیر اس بندے کو کہتے ہیں جو شپ کی نوکری کرتا ہے یا شپ میں ہوتا ہے اس کا مطلب جو سمندر میں ہوتا ہے اب اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ وہ سمندر میں سمندر کی بیچ میں ہوتا ہے پانی میں ہوتا ہے اس کا مطلب کہ وہ کشتی یا صرف جسے ہم کہتے ہیں سمندری جہاز کہتے ہیں زیادہ کارگو اور سامان ایک ملک سے دوسرے ملک سمندر کی رخصت لے کر جاتی ہے تو اس کے لیے بہت سارا اسٹاف بھی چاہیے جس میں ٹیکنیکل اسٹاف ہے جو صفائی وغیرہ کے کام یا کوکنگ وغیرہ کے کام کھانا بنانا یہ کام بھی سب کرتا ہے.
تین قسم کے اسٹاف کی بات میں نے آپ کو کی ہے ایک مینجمنٹ اسٹاف ایک ٹیکنیکل اسٹاف کو ایک عدد اسٹاف مینجمنٹ اسٹاف کیا ہوتا ہے کہ جو ساری ڈاکومنٹیشن اور کو کہاں لے کے جانا ہے کونسی ملک میں کونسے جگہ پر شک کو لے کے جانا یہ سارا مینیج کرتا ہے کون سا سامان کہاں سے ریسیو کرنا ہے کہاں اتارنے ہیں اور جہاز کو چلانا یہ سب کام مینجمنٹ آف کا ہوتا ہے
ٹیکنیکل اسٹاف وہ اسٹاف ہیں جس میں ایک ہیلپر سے لے کر ایک چیف انجینئر تک کی پوزیشنز کے بندے ہو موجود ہوتے ہیں جو پوری ٹیکنیکل کام کرتے ہیں کیونکہ جیسے میں نے پہلے بتایا کہ جب بھی ایک چلتا پھرتا جہاز بھی ایک کمپنی ہوتی ہے جو سمندر میں چلتی ہے اب اس میں جینیٹل بھی لگے ہوئے ہیں اس میں میکینیکل کام بھی ہوتا ہے اس میں ہر قسم کا ٹیکنیکل کام کرنا پڑتا ہے جس کے لئے ٹیکنیکل کام پر اسٹاف چاہے کافی ایکسپیرینس ویلج کی ڈرتے ہیں اس کے علاوہ لیبر بیہودہ مر کر بھی ہوتے ہیں ویلڈنگ والے جی پی تھری جنرل پرپز کے لیے ہمارے پاس ہوتے ہیں کچھ لوگ تو اس طرح یہ ٹیکنیکل اسٹاف ہوتا ہے جس کی ہر جہاز میں ضرورت پڑتی ہے.
تیسرا ہمارے پاس وہ اسٹاف ہوتا ہے جو کھانا پکا کھانا پکانے کی ذمہ داری ہوتی ہے جس کی ذمہ داری ہوتی ہے صفائی وغیرہ کرنا جس کی ذمہ داری ہوتی ہے جنرل کام کرنا جو کہ ایک کمپنی میں جس طرح بندوں کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح جہاز میں بھی سمندر کے جہاز میں بھی بندوں کی ضرورت ہوتی ہے جس سے الگ الگ رنگ سکتے ہیں.
جس طرح ہر کام کے کچھ فائدے اور کچھ نقصانات ہوتے ہیں اور ہمیشہ جو ایک ڈگریاں ڈپلومہ ہولڈر ہوتا ہے جس نے بڑی محنت سے پڑھائی کی ہوتی ہے یا کوئی کورس کیا ہوتا ہے وہ سوچتا ہے کہ میں کیا کروں جس میں مجھے کیا فائدہ ہوگا اور کیا نقصان ہوگا.
تو سب سے پہلے اگر ہم فائدے کی بات کریں تو سیمین بننے کے فائدے یہ ہیں کہ سب سے پہلا فائدہ آپ اتنے زیادہ ایجوکیٹ نہ ہو پھر بھی آپ اچھی خاصی سیلری پر جاب حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ وہ ایک انٹرنیشنل جوب ہوتی ہے جوکہ جو کی سیلری ہمیشہ انٹرنیشنل سیلریز کے حساب سے دیتی ہے کیونکہ یہ سارے جہاز وغیرہ یہ یورپ سیٹ اور دوسرے علاقوں کے ہوتے ہیں جہاں کی سیلریز اور ہمارے مقابلے میں بہت زیادہ آئوٹ یورپ زیادہ ہوتی ہے تو اس لئے اس کا یہ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو ملے گی جس میں آپ اچھا خاصہ پیسہ کما سکتے ہیں.
دوستو اس کے ساتھ ساتھ اس کا نقصان بھی ہے نقصان اب یہ ہے کہ کیونکہ ہمیں یہ لمیٹڈ جاب سوتی ہیں تو ہمارے پاس بندے بہت زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جوب ڈھونڈنا بہت مشکل ہوتی ہیں اور بہت انتظار کرنا پڑتا ہے جو پڑھنے کے لئے کام کو ڈھونڈنے کے لیے جس کے لیے بہت سے ایجنٹ بھی ہوتے ہیں جن کے پاس چکر لگانا پڑتا ہے کچھ کمیشن دینا پڑتا ہے اور کچھ کو پیسے دے کر جاؤ لینی پڑتی ہے پھر کچھ جہاز اچھے نہیں ہوتے کچھ اچھے ہوتے ہیں یہ سب چیزیں دیکھ کے کرنی پڑتی ہیں.
لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ آپ اس فیلڈ کو یہ سمجھ کر چھوڑ دو گے اس میں تو نوکری ملنا بہت مشکل ہے بہت مشکل لازمی ہے لیکن ناممکن نہیں ہے جس طرح ہزاروں لوگ ہزاروں ملکوں سے بہت سارے ملکوں سے یہ کام کرتے ہیں اس طرح کی نوکری کرتے ہیں تو آپ کو بھی ملے گی آپ بھی کرسکتے ہیں اس کا مطلب یہ بالکل نہیں کیا آپ کو بالکل نہیں ملے گی نوکری.
تو دوستو یہ سب معلومات تھی جو کہ بہت ضروری ہے اس بندے کے لیے جو اس فیلڈ میں یہ نوکری کرنا چاہتا ہے امید ہے آپ بوکس میں لازمی لکھیں تاکہ دوسروں کی بھی بھلائی ہوسکے.